اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا۔ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ اور مجمع عمومیِ مجمعِ جهانی اہل بیت(ع) کے رکن حجت الاسلام والمسلمین محمد امین شہیدی نے اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا۔ کے دفتر اور ادارتی شعبے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کی صحافتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران ابنا نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف حسن صدرائی عارف سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں باہمی تعاون، مشترکہ وسائل کے استعمال اور مختلف شعبوں میں ہم آہنگی بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
15 ستمبر 2025 - 15:59
News ID: 1727205
آپ کا تبصرہ